5سالہ بچہ ماں سے لڑائی کے بعد گاڑی لے کر ہائی وے پر نکل پڑا - Daily Social Time

Daily Social Time

The Fast News On Social Media

Wednesday 6 May 2020

5سالہ بچہ ماں سے لڑائی کے بعد گاڑی لے کر ہائی وے پر نکل پڑا

5 سالہ بچہ ماں سے لڑائی کے بعد گاڑی لے کر ہائی وے پر نکل پڑا

والدہ نے بچے کو لیمرگینی لے کر دینے سے انکار کیا،جس کے بعد بچے نے خود کیلیفورنیا جانے کا فیصلہ کیا۔پولیس گاڑی میں کمسن بچے کو دیکھ کر حیران رہ گئی
 مقدس فاروق اعوان  بدھ  مئی 




5سالہ بچہ ماں سے لڑائی کے بعد گاڑی لے کر ہائی وے پر نکل پڑا

امریکا (FASTNEWS.COM) ماں کی طرف سے گاڑی چلانے سے انکار کے بعد پانچ سالہ بچہ ہائی وے پر گاڑی لے کر نکل پڑا۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست یوٹا میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا ہے جہاں پولیس میں ہائی وے پر گاڑی دوڑانے والے پانچ سالہ بچے کو پکڑ لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیوٹا میں جب پولیس اہلکاروں نے کمسن بچے کو ہائی وے پر گاڑی چلاتے دیکھا تو وہ حیران رہے گئے گئے۔
پولیس نے اشارہ دیا تو پانچ سالہ بچے نے گاڑی روک دی۔پولیس نے بچے سے پوچھ کر چکی تو اس نے بتایا کہ میری ماں نے لمبر گینی کارگل آنے سے انکار کردیا تھا اس پر اس نے فیصلہ کیا کہ وہ خود ہی کیلی فورنیا سے گاڑی خرید کر لائے گا۔پولیس کے مطابق بچے کے پاس صرف تین ڈالر تھے جبکہ بچہ گاڑی چلا کر گھر سے تقریبا پانچ کلومیٹر دور پہنچ گیا تھا اور خوش قسمتی سے کوئی حادثہ نہیں ہوا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدا میں انہیں لگا کہ شاید کوئی معذور شخص گاڑی چلا رہا ہے۔لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ یہ گاڑی چلانے والا کوئی معذور ڈرائیور نہیں بلکہ 5 سال کا بچہ ہے۔گاڑی میں پانچ سالہ بچے کو دیکھ کر پولیس ہکا بکا رہ گئی۔اس حوالے سے بچے کے والدین نے بتایا ہے کہ گھر والےجب سو گئے تو بچہ چابی لے کر آئی سی یو بھی گاڑی لے کر کر نکل پڑا۔

One of our Troopers in Weber Co. initiated a traffic stop on what he thought was an impaired driver. Turns out it was this young man, age 5, somehow made his way up onto the freeway in his parents' car. Made it from 17th and Lincoln in Ogden down to the 25th St off-ramp SB I-15.




View image on Twitter



پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کی کہانی یہ ہے کہ وہ ماں سے جھگڑے کے بعد گھر سے نکلا تھا ،بچے نے ماں سے لیمرگینی خرید کر دینے کا مطالبہ کیا تھا جس کر بچے کی ماں نے تھا کہ وہ اسے لیمبورگینی نہیں خریدے گی۔ماں کے انکار کے بعد بچہ طیش میں آگیہا اور اس نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ گاڑی لے کر کیلیفورنیا جا کر خود ہی لیمرگینی خریدے گا۔لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ جب بچہ گھر سے نکلا تو اس کے پاس صرف 3 ڈالر موجود تھے۔جب کہ سوشل میڈیا پر صارفین نے اس واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بچے کا اس طرح گاڑی لے کر نکلنے سے کوئی بڑا حادثہ بھی پیش آ سکتا تھا۔

No comments:

Post a Comment