گورنرسندھ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ ہو گیا، رپورٹ کا انتظار - Daily Social Time

Daily Social Time

The Fast News On Social Media

Thursday 7 May 2020

گورنرسندھ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ ہو گیا، رپورٹ کا انتظار


                               گورنرسندھ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ ہو گیا، رپورٹ کا انتظار






گورنر سندھ عمران اسماعیل کا دوسرا کورونا ٹیسٹ کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گو رنر سندھ  کی ٹیسٹ رپورٹ رات تک آنے کا امکان ہے۔
I have just been tested Covid 19 positive, Allah Kareem inshallah will fight it out. @ImranKhanPTI thought us to fight out the most difficult in life and I believe this is nothing against what we r prepared for. May Allah give strength to fight this Pandemic inshallah.
4,680 people are talking about this
ذرائع کے مطابق عمران اسماعیل کا 27 اپریل کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، وہ اس دن سے اب تک قرنطینہ میں ہیں جہاں دس دن گزارنے کے بعد اب دوبارہ ٹیسٹ کروایا گیا ہے۔
Today is day 9 of my Quarantine, I am felling a lot better. Had a few symptoms like coughing, fever & a little shortness of breath earlier which is now fading out. Will get my retest done tomorrow. Thankful to all those who prayed for me. Allah Kareem has been kind. @ImranKhanPTI
708 people are talking about this
واضح رہے کہ عمران اسماعیل سے قبل سماجی شخصیت فیصل ایدھی کا ٹیسٹ بھی تین مرتبہ کیا گیا تھا ۔

فیصل ایدھی کی آخری ٹیسٹ رپورٹ گزشتہ روز سامنے آئی جس میں انھوں نے کورونا کو شکست دے دی جبکہ ان کی پچھلی دونوں رپورٹس مثبت آئی تھی ۔

No comments:

Post a Comment