اگر شہریوں نے ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کیا تو پھر بند کرنا پڑے گا، عمران خان - Daily Social Time

Daily Social Time

The Fast News On Social Media

Thursday 7 May 2020

اگر شہریوں نے ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کیا تو پھر بند کرنا پڑے گا، عمران خان



وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں مرحلہ وار کھولے جانے والے لاک ڈاؤن میں اگر شہریوں اور کھولی جانے والی صنعتوں نے ضابطہ کار پر عملدرآمد کرنے میں ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کیا تو حکومت کو مجبوراً دوبارہ سب کچھ بند کرنا پڑے گا۔
وزیر اعظم نے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ مشکل وقت ہے، آگے چل کی حالات مزید مشکل ہو 
سکتے ہیں، ہمیں ایک ذمہ دار قوم بن کر اس وبا کا مقابلہ کرنا ہو گا۔


No comments:

Post a Comment